پوسٹ – 2020-02-04

#10nnاپنا بہترین رخ اپنالیجئے -nn ڈٹ جائیے ، یا ٹوٹ جائیےnnآپ ، اپنا وجود ، اپنی قوت ارادی ، اپنی ہمت ، چیر پھاڑ کے لیے ،بحران کے دانتوں کو دان کردینا، مستقلا خود کو ، چیلنجز کے سامنے پیش کرتے رہیں ، مشکل صورتحال میں ڈالتے رہیں ۔nnیاد رکھئیے ، نتائج، کبھی بھی ، آپ کی اہلیت کا عکس نہیں ہوتے ، اہلیت، مہارت، ہنر ، بہت سوں کے پاس ہوتی ہے ، لیکن ، منتخب وہی ہوتے ہیں ، جو ، مشکلوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوتے ہیں ۔nnیہ محض موٹی ویشنل بات نہیں، اپنے آپ دو سوال پوچھے nnآپ کسی بھی چیز کا ہنر/مہارت/اہلیت رکھتے ہیں ؟nnیقینا جواب ہاں میں ہوگا، کیوں کہ ، ہر کوئی خاص ہوتا ہے ۔nnدوسرا سوال nnکیا آ پ نے ، خود کو ، ڈیمانڈنگ ، خوفناک ،بحران سے لبریز ، صورتحال کے سامنے پیش کیا ہے ، ایسا بحران جو آپ کو ، لاوا کر دے ، آپ کو پگھلا دیے ، یا ڈرا دے کیا کسی طور آپ نےخود کو ، دباو کی عمیق صورتحال میں آگے کیا ہے ؟nnایسا دباو ،جو یا تو آپ میں ، تخریب برپا کردے ، یا تعمیر ، جو، آپ کو مسمار کردے ، یا معمار کردے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.