پوسٹ – 2020-02-03

فارسی کی ایک مثال ہےnnدر جوانی توبہ کردن شیوه پیغمبری
وقت پیری گرگ ظالم میشود پرہیزگارnnیعنی
جوانی کی توبہ پسندیدہ ہے ، کیونکہ
بڑھاپے میں ، سفاک 🐺 بھیڑیا بھی پرہیزگار ہوجاتا ہےnnاب پتا نہیں، یہ بات، گڈ مارننگ کر کے، لیڈیز کی زندگی عذاب کرنے والے ، تقدیس زادوں کو کب سمجھ آئےگی،
یار توب کرو یا نہ کرو
وڈیو کال تو نہ کرو کم از کم۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.