#5nnاپنا بہترین رخ اپنا لیجئے nnکیا، کیوں ، اور کیسے کا فرق سمجھیں ?nnبیرونی خدشات/عوامل کی فکر کو ایک طرف رکھ دیجئے ، نتائج کو لیے کر پریشان ہونا چھوڑ دیں ، یہ کوئی کتابی بات نہیں ، آفاقی حقیقت ہے، کہ جس چیز پر ، کوئی کنٹرول ، نہیں ، اس پر سوچنا بھی کیسا ، کجا یہ کہ اس کو سوچتے سوچتے ، کوشش /تگ ودو چھوڑ بیٹھنا۔
چار صورتیں ہیں
کوشش کی ، وقت صرف کیا ، توانائی لگائی ، نتیجہ آیا ، تجربہ بھی آگیا ۔(مقصد کی تکمیل )nکوشش کی ، وقت صر ف کیا ، توانائی لگائی ۔نتیجہ نہیں آیا ، تجربہ آگیا (کوشش کے بدلے تجربے کا حصول)nکوشش بھی نہیں کی تجربہ بھی ملا ، کچھ بھی نہیں ہوا (سستی/خوف)nکوشش بھی نہیں ، کی ، تجربہ بھی نہیں ، ملا ، نتیجہ آگیا (قسمت)nپہلا اور چوتھا آپشن ، آپ کے کنٹرول میں نہیں ۔
دوسرا اور تیسرا آپ کے کنٹرول میں ہے ۔
یعنی کوشش،تجربہ ، سستی ۔n اسی رخ پر سوچتے ہوئے ، آپ ، اپنی کوشش ، اسی شدت کے ساتھ جاری رکھ سکتے ہیں ، جیسے اب تک رکھتے آئے ہیں ۔آپ کو پیسہ مل جائے ، شہرت مل جائے ، تب بھی آپ پٹری سے نہیں اتریں گے ۔
پوسٹ – 2020-02-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد