پوسٹ – 2020-02-02

میں ویسے تو بہت بولڈ باتیں کرتا ہوں ،n معاشرے کی روایات کو الٹا لٹا کر جوتے مارتا ہوں
چار سٹے لگواو پھر میرا ادبی ذوق بھی دیکھو
فلسفہ میں بقراط اور خلیل جبران، دونوں میرے سالے ہیں
لگی لپٹی رکھنے کی عادت نہیں ہے اپنی بابو nجو دل میں ہے وہ منہ پہ ہے
صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنا ہی میرا مذہب ہے
ٹھیک بات آگے رشتے ناطے تعلقات احساسات ، سب مٹی کرنے پڑیں تو بھی چلے گا nnپر وہ کیا ہے کہ، نہ میرا نام اصل نہ میری ڈی پی،nnکیوں؟nnبھائی وسیع تر قومی مفاد کے لیے کام کر رہا ہوں
اصل شناخت اور اصل ڈی پی کیسے سامنے پاسکتا
پھر اتنی آزادی سے، مجاہد پنا کیسے کر سکوں گا
تو مطلب نوکری کا معاملہ ہے
ہاں لیکن نوکر میں صرف وطن کا ہوں
مطلب ہو تو نوکر نا
ہاں
ابے سالے۔۔۔۔
ایڈا تو علی عمران کا ساڑا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.