#7nnاپنا بہترین رخ اپنا لیجئےnnاسی اور بیس فیصد کا آفاقی تناسبnnآپ کی توانائی سو فیصد ہے ،اس کا بیس فیصد ، پراجیکٹ/نوکری/کام ، کو انتہا کی حد تک محنت کے لیے خرچ کریں ، اور باقی اسی فیصد توانائی ، ذہنی /جسمانی آرام ، اور شخصی بہتری پر۔
یہ اسی فیصد توانائ ، آپ کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ، آپ کی باقی ماندہ بیس فیصد کا ایندھن بھی ثابت ہوگی ، شخصی بہتری ، کتب بینی سے کچھ زیادہ ہے ، اور مکمل آرام ،حقیقی تجدید ہے ۔
اندازہ کیجئے ، nجب دوسرے ، اپنی سو فیصد توانائی ، اپنی ، عارضی /لمحاتی ، مہارتیں ، بہتر بنانے میں جھونک رہے ہیں اورآپ ، مستقلا ، اپنی توانائی کا اسی فیصد ، خود کو بہتر بنانے میں خرچ کررہے ہوں ۔جس کی وجہ سے ، آپ کا اولین مقصد ، آپ کا ہنر ، آپ کی اہلیت ، سب کچھ ، بڑھ رہا ہو۔
ابراہم لنکن کے بقول n”اگر ، مجھے درخت کاٹنے کے لیے ، چھ گھنٹے ، دیے جائیں ، تو میں ، شروع کے چار گھنٹے ، کلہاڑی تیز کروں گا۔”nاسٹیفین آر کوئے کہتا ہے کہ ، اکثر اوقات ، ہم لوگ ، کند کلہاڑی سے درخت کاٹنے )کام/پراجیکٹ) مکمل کرنے کی کوشش کرتےہیں
پوسٹ – 2020-02-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد