پوسٹ – 2020-02-02

یکطرفہ nnدل یہ بےقرار کیوں ہے nاس پہ دھن سوار کیوں ہے nکیوں ہے یہ خمار کیوں ہے nتو بتاnnاسفند کے کانوں میں ، ابھیشک اور سونم کپور چلا رہے تھے ،n اس کے پتھرائیے ہوئے چہرے پر ، جو واحد چیز تھی ، وہ اس کےلبوں کی یک رخی مسکراہٹ تھی ، nسرررششش کی آواز آئی اور اس کی مسکراہٹ میں سرخ رنگ شامل ہوگیا
اس نے خنسا کی تصیور کا شارپ ایج ، مسکراہٹ پر پھیر دیا تھا nآنکھیں موندی ، آنکھوں سے ایک آنسو ٹپکا
اور لبوں سے رستا، گاڑھا لہو ، پتلا ہو کر ،اس کی کم ظرفی کا عکس بن گیا۔
کانوں میں اب nپریانکا دہائی دے رہی تھی nنییناں لگیاں بارشاں nتے سکے سکے سپنے وی پج گئے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.