#4nnاپنا بہترین رخ اپنا لیجئے nnکیا، کیوں ، اور کیسے کا فرق سمجھیں -nnاولاد کاپیدا ہونا ، ایک نتیجہ ہے ، رائٹ ؟ کیا وہ نتیجہ ، آپ کے اختیار میں ہے ؟
مرد عورت کے اختیار میں صرف فٹ رہنا ، اور کوشش کرنا ہوتا ہے ۔؟بے اولاد جوڑا ، اولاد کے لیے کوشش کرتا یاپھر، “بس اللہ کی مرضی نہیں ہورہی ” کہہ کر ، اپنی فٹنس قائم رکھتے ہوئے ، بستر کی سلوٹیں بڑھاتا ہے ؟
تو پھر ؟ باقی معاملات میں ، نتائج کی گارنٹی ، کیوں ؟
سمجھ آئی کچھ ؟ اس طرح ، پروفیشنلی ، فٹ رہنا کیا ہے ؟ اسکل ، ہنر ، مہارت ، نئی چیزیں سیکھنا ، خود کو اپ گریڈ کرنا
کس لیے ہوتا ہے یہ سب ؟
رزلٹ کے لیے ؟ یا رزلٹ کے لیے ، کوشش کے قابل ہونے کے لیے ؟
ذاتی زندگی میں تو ، بستر کے اوپر “تعمیراتی کام تیزی سے جاری ” کا بورڈ لگا لیتے ہو۔
کیوں ؟وہاں مزا ہے ، اور یہاں کوشش کا رزلٹ فورا آجائے ؟
کیوں ؟ تم فورا آئے تھے دنیا میں ؟
حقیقی کامیابی ، در اصل ، کوشش ہے۔کامیابی ، ، بنیادی طور پر ، کوشش ہی کیے جانا ہے ، درست سمت میں ، انتھک انداز میں ۔
پوسٹ – 2020-02-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد