پوسٹ – 2020-01-30

پنے دیس دی ٹکٹ کٹاnnتینوں سچا پیار دواواں گاnnشیکسپئر پل جائیں گیnnتینوں وارث شاہ سمجھاواں گاnnاس گانے کی وڈیو میں ، پجارو والے ابرار الحق نے ، ایک سپر ماڈل پتہ نہیں کیا نام ہے شاید ونی ونی کہتے ، نہں پتا نہیں ، شاید ، ایمان علی تھی ، خیر ، جو بھی تھی ،nnوہ گانے کی کہانی کے مطابق، امیر زادے ، پجارو والے ابرار الحق نےnnوہ ، غریب سے اسپاٹ بوائے ، عمران عباس کے حوالے کردی تھیnnکیوں کہ عمران عباس ، غریب ہو کر سچا پیار کرتا تھاnnاور غریب کو آتا بھی کیا ہے ، لول ، جس کے پاس کچھ کرنے کو نا ہوnnاور وہ کمسن بھی ہو ،nnتوبےکار آدمی کا دماغ ، پیار کا کارخانہ ہوتا ہےnnبہرحال ،nnجس نے نہیں دیکھا ہواnnوہnnSanu Tere Nal Pyar hogaya – Abrar ul Haqnnلکھ کر یوٹیوب پر دیکھ لےnnمجھے ہی سٹوری کچھ سنی سنی لگ رہی ہےnnتقریبا ، ایک سو اسی درجے زاویے کے فرق کے ساتھnn:'(nnI can love you more than any body else , i mean itnnیعنی کہ ، سانوں تیرے نال پیار ہوگیا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.