#17nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nnتخیلاتی/تصوارتی فریم ورکnnدرج ذیل تین اوقات میں لکھنے کی کوشش کرنا ثمر آور ہوتا ہے nصبح کے اوقات
دوپہر کے کھانے سے کچھ دیر پہلے nرات گئےnnآپ ایور نوٹ کے فولڈر میں جائیے اور ان پر پیراگراف یا آرٹیکلز کے موضوعات پر نظر ڈالیے جو اپنے دن بھر سیو کیے
مثال کے طور پر ، ان میں سے چند چیزیں ، ایک ہی مخصوص موضوع سے ، کسی نہ کسی طرح ربط بناتی محسوس ہور ہیں
فرض کیجئے ان کی تعداد پانچ ہے ، آپ ان پانچ کو ، ایک ساتھ کاپی کر کے ، علیحدہ کرلیں ۔
پھر دوبارہ پڑھیں ، nآپ دیکھیں گے ، ایک مضمون /تحریرکی شکل ، رف سی ہی سہی ،لیکن ، بننا شروع ہوجائے گی
آپ کو سمجھ آجائے گا ، کہ بے ربطی کہاں ہے ، اور آپ اسے کیسے ٹھیک کرسکتے ہیں ، اس کے لیے ، آسان ترین کام متعلقہ موضوع کا مطالعہ ہے ، کتاب ہو یا انٹرنیٹ ، تھوڑی سی تحقیق کیجئے ، پڑھنے سے بھی فائدہ ہی ہوتا ہے ، خصوصا جب کسی مخصوص موضوع پر ریسرچ کرکے لکھنا ہو، غیر موجود چیزیں اور سوالوں کے جوابات ، ملنا شروع ہوجاتے ہیں ۔
پوسٹ – 2020-01-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد