پوسٹ – 2020-01-27

#7nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nnذہنی صلاحتیوں/ صحت میں حیرت انگیز اضافہnnلکھنا،ذہنی صحت کے لیے بھی مفید ہے nnاس بات کا اندازہ ، آپ کو ، عمل کے بات ہوگا کہ روزانہ ایک گھنٹہ لکھنے سے آپ کی ذہنی صحت بھی بہرحال ، کسی طور ، بہتر ہوتی چلی جاتی ہے ، nاس دوران ، جب آپ اس مشق سے گزر رہے ہوں گے ، تو نوٹ کیجئے گا کہ آپ کے سب سے زیادہ ، پرسکون اور خوشی کے لمحات، لکھنے کے لمحات ہوتے ہیں ، nnآئیے جانتےہیں کہ ،تخلیقی کام خصوصا پڑھنے لکھنے کو ، روزانہ ، ایک گھنٹہ دینے سے ،ذہنی صلاحیت/صحت ،کیسے بہتر ہوتی ہے nnیاد رکھئیے nبے چینی مایوسی، ڈپریشن ،گھبراہٹ اکثر اوقات اس وقت ہونا شروع ہوتی ہی،ں جب ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے ک،ہ ہماری زندگی ہمارے اختیار میں نہیں،لکھنے کی سب سے بڑی خوبصورتی ہی ، ہمارا خود کو یہ باور کروانا ہے ، کہ ، کم ازکم ہماری زندگی کا ایک عنصر ،یعنی لکھنا یا تخلیق ہمارے کنٹرول میں ہے۔n جب ، ہم سادہ کاغذ کو دیکھ رہے ہوتے ہیں تو وہ ہمیں بہت پراسرار لگ رہا ہوتا ہے کہ جیسے وہ کوئی راز ہے جو عنقریب کھلنے والا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.