#25nnحقیقی / عام زندگی میں ، ڈیفالٹ رویے / سمارٹ فیصلے / مفید خودکار چوائسزnnاگر آپ اور زیادہ فوکس ہونا چاہتے ہیںnnتوnSelfcontrolnنامی آپشن کا استعمال کیجیےnnاس سے یہ ہوگا کہ، آپ اس ٹائمر کے ایکسپائر ہونے تک، ان تمام بلیک لسٹ ویب سائٹ کو نہیں کھو ل سکیں گے ، جو آپ کے وقت اور قوت یادداشت کے زوال کا سبب بنتی ہیں ،خواہ آپ کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کرلیں یا پھر ، یہ ایپلی کیشن ڈیلیٹ ہی کیوںنہ کردیں۔nnاگر تو آپ انٹرنیٹ کا استعمال مفید آرٹیکل بلاگز پڑھنے کے لئے کرتے ہیں، تو nEvenote web clipper nnنامی، سافٹویئر کا استعمال، nn، مفید کالمز، بلاگز، محفوظ کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوگاnnزیادہ سے زیادہ کتابیں پڑھیں
آڈیو کتابوں کا رجحان اپنائیں، مصروف اوقات کار میں، بھی کتابیں سن کر ، علم /نالج بڑھائی جا سکتی ہیں۔
اب یہ آپ کی مرضی ہے ، کہ آپ کی خواہش ، علم کا حصول ہے ، نالج کی فراہمی ہے ، یا پھر کاغذ کے چسکے اور ادبیات میں پھنسے رہ کر، nوہ جی پیپر ریڈنگ کا مز ا ہی کچھ اور ہے ،n کہہ کر ، خود کو ، مطالعے سے ہی دور کرلیناہے
مقصد مطالعہ ہونا چاہئے یا ، ادبی /ماحو ل بنا کر چسکے لینا ، یہ آپ کے سوچنے کا کام ہے ، سو ، سوچئیے۔nKindle نامی ایپلیکیشن انسٹال کرلیں، اور ہمیشہ ایک نا ایک کتاب کا مطالعہ جاری رکھیں۔
ٹی وی دیکھتے ہوئے سوجانے کے بجائے، کتاب پڑھتے ہوئے، سوجانے کی عادت اپنائے،
بونس میں یہ خبر بھی سن لیجیے کہ nٹی وی دیکھنے کی نسبت، دوران مطالعہ نیند زیادہ تیزی سے آتی ہے nریسٹ روم میں، ہمیشہ کوئی کتاب رکھئے۔ موبائل کے استعمال سے بہرحال بہتر ہے۔
پوسٹ – 2020-01-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد