#27nکھانے پینے کے معاملات ، مثلا، ایک طرح کا ناشتہ/کھانا یا پھر رات کا کھانا ، طے کرلیجیے ، تاکہ ، فیصلے میں آسانی رہے نہ کہ nآج کیا کھاوں والی زحمت سے گزرنا پڑے ۔
زندگی فیصلوں اور اختیاری معاملات کا نام ہے ، ان کو ، ڈریس/جوتے/کھانے ، جیسی چیزوں پر ضرورت سے زیادہ نہ خرچ کیجئے
بہت سے آپشنز، فیصلے کی قوت تھکا دیتے ہیں ، کم اور نسبتا ڈیسنٹ بلکہ کوالٹی سے بھرپور آپشن ، خواہ زندگی کے کسی بھی معاملے سے متعلق ہوں ، جیسے کھانا ، لباس، گھومنا پھرنا ، یہ سب چیزیں ، ضرور کیجئے ، پر اہم کیا ہے ، ان کی کوانٹٹی / ایک ہی وقت میں بہت سی ورائٹی /یا فوکس کر کے ، کوالٹی فوڈ/کوالٹی لباس/کوالٹی ٹریول؟
اسی طرح مطالعے کے لیے ، بہت سی کتب یا بہت سے مضامین ایک ساتھ شروع کرنے کے بجائے ، ایک ہی ، ضخیم کتاب یا طویل مضمون پڑھئیے ، کم از کم ایک وقت میں ایک nnمختصرا یہ بہت ، تھوڑا رکھئیے ، پر دل سے رکھئیے ، کسی اور کا دل رکھنے سے بہرحال بہتر ہے ۔
سات ارب لوگ ہیں ، اور پاکستا ن میں بائیس کروڑ ، اور آپ کی چھوٹی سی زندگی ہے ، دوسروں کادل رکھتے رکھتے ، اپنا بٹھا لینا ہے آپ نے ۔
آپشنز کم ، فیصلے زیادہ اور پر اثر
لباس ہوں یا لوگ 🙂
پوسٹ – 2020-01-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد