#28nnایک سادہ اصول اپنا لیجئے nکسی بھی معاملے کا فیصلہ کرتے ہوئے ، جب شکوک/اوہام باطلہ کی بو ستانے لگے ، تو موجود آپشنز میں ، ترجیحی بنیادں پر ، کمی کرتے چلے جائیے ۔nnاس پورے موضوع ، یعنی ، ڈیفالٹ رویوں پر ، مفصل مضمون کا مقصد یہ ہے کہ nایک تو ، میں خود ، بڈھے بارے کچھ سیکھ لوں ، اور اپنے اطراف کے ماحول کو اپنی مرضی کے لحاظ سے ڈیزائن کروں nدوسرا یہ کہ ، اپنے کام میں فوکس رہوں ، نہ کہ تعلقات یا غیر ضروری فیصلے نبھانے میں nnکوشش کیجئے کہ ، ان ، پرذہانت فیصلوں کا استعمال کیجئے ، nجو آپ نے تخلیق کیے ہیں نہ کہ ، ان کے زیر اثر رہیے ، جو آپ کے لیے ، کسی اور نے تخلیق یا منتخب کیے ہوں ، کیوں کہ ، رہن سہن ، اور زندگی کی کوالٹی انجوائے ، کی ہی اس وقت جا سکتی ہو ، جب آپ نے اپنی زندگی ، اور چوائسز، ایک اچھے آرکیٹیکٹ کی طرح خود ڈیزائن کی ہو، ڈیزائن ، یعنی ، مختلف فیصلوں اور چوائسز کے حوالے سے ، کیوں کہ ، جیسا کہ پہلے کہا جاچکا، nزندگی کیا ہے ؟
مختلف فیصلوں کا مجموعہ ۔
پوسٹ – 2020-01-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد