پوسٹ – 2020-01-26

ایک بدعا ہےnnغالبا چائینز یا جاپانی دیا کرتے ہیںnn’خدا کرے تم بدلتے ادوار کی ہنگامہ خیزیں , اپنی آنکھوں سے دیکھو۔nnیعنی عقل و خرد کا، nnParadigm Shift nn، ایک نسل سے دوسری نسل کا انٹل ایکچوئل ٹرانسفارمیشن/زوال ، تم پر حال کے لمحے بن کر اترے nnان کی یہ بدعا آج یاد آگئی،nnآپ کو بھی یاد کرواتا ہوں،nnکیا کسی کو ؟nnدھواں نامی ڈرامے میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے، جام شہادت پاتے ،’ نبیل’ کی موت کا سین اور بیک گراونڈ میں چلتیnnنصرت فتح کی آواز میں nnاس تو ڈاڈا دکھ نہ کوئی، یار نہ بچھڑے nnقوالی، یاد ہے ؟nnفلسفے/پراپیگنڈے، نسلوں کا مائنڈ سیٹ کیسے تبدیل کرتی ہیں۔nnاندازہ کرلیجیے ، اور سوچئیے ، کہ ، ہم پر چائنیز بدعا چمٹ گئی ہے ، یا پھر ، ہم خود اقوام عالم بلکہ ، کرہ ارض کی تمام مخلوقات کے لیے ایک بدعا ہٰیں nn:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.