اس تحریر کو کاپی کیجئے ، اپنی وال پر nnاپنے فیس بک کی سرچ بار میں – دانش ، میرے پاس تم ہو ، شہوار nnیہ دو تین لفظ لکھئیے nnاور جس جس کی وال پر ، یہ الفاظ نظر آئیں nnاس کی وال پہ دیکھیں nnاگر توnnاپنا لکھا ہوا بھی شئیر کرتا ہے تو ٹھیکnnزیادہ امکان یہ ہے کہ ، ایک خبر پر ، ٹرینڈ میں بہہ جانے والے ، اکثر اوقات ، اپنا خود کا لکھا ہوا کچھ بھی شئیر نہیں کرتےnnاگر ایسا کیس ہے تو ، جتنا بھی قریبی تعلق ہے ، اس فیس بک سے صاف کردیںnnنوٹ: فیس بک سے انفرینڈ کرنے کو کہہ رہا ہوں، ذاتی زندگی کے تعلق کو مت کاٹیں ، محدود کردیں nn;) nnایک سال تک ، ایسے طریقوں سے اپنا حلقہ احباب تمیز کے افراد تک مخصوص کریںnnذاتی اور پروفیشنل زندگی، دونوں میں آتا ہوا حیرت انگیز اور مثبت بدلاو خود دیکھںnnزیادہ نہیں بس چھ سات میہنے ، یا میکسم ایک سال nnنوٹ: اس تحریرکوپڑھ کر ، جومچلے ، سب سے پہلے اسے ان فرینڈ کریں nسوشل میڈیا پر اور ضرورت پڑے تو حقیقی زندگی میں بھی nویسے شایہ یہ پڑھ کر ، کچھ کچرا خود ہی صاف ہوجائے ، غرور سمجھ لو
جان تو چھوڑو 😛
پوسٹ – 2020-01-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد