#17nn کام کی نوعیت کے لحاظ سے، مفید/پروڈکٹوو جگہوں کا انتخاب، بہت فائدے مند ثابت ہوتا ہے۔nnکچھ لوگ لکھنے کے لیے رائٹنگ ٹیبل کا انتخاب کرتے ہیں,
لیکن اگر وہی افراد کوئی ٹیکنیکل کام مثلا کوڈنگ/ ڈیزائننگ کرہے ہیں تو وہ، آرام دہ پوزیشن میں، لیپ ٹاپ ، بیڈ پر رکھ کر کام کرتے ہیں ۔n کچھ لوگ، سوچںنے / پلاننگ کا کام ، کرنے کے لیے ، کاغذ قلم لے کر، کچن ٹیبل کا رخ کرتے ہیں۔nnاسی طرح مطالعہ، ریسٹ روم میں کرنا مرغوب سرگرمی ہے، کہ فیس بک استعمال کرنے سے بہرحال کہیں زیادہ مفید ہے۔ nnبہت اعلی درجے کی پلاننگ کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے، وہ واک کرتے ہوئے کی جاتی ہے، آئیڈیاز بھی آتے ہیں، اور دماغ بھی ترو تازہ رہتا ہے۔nnاگر آپ نوکری کرتے ہیں اور کام کی نوعیت کی مناسبت سے آپ ، ورک فرام ہوم کا اپشن منتخب کر سکتے ہیں ، تو ہفتے میں ایک دن ایسا ضرور کیجیے۔nnغرض یہ کہ nپیداواری صلاحیت/پروڈکٹوٹی بڑھانے کے لیے مخصوص جگہوں کا انتخاب
ایک الگ اور تفصیل کا متقاضی موضوع ہے۔
مذکورہ بالا، نکات کو ڈیفالٹ رویوں/خودکار فیصلوں کا حصہ بنا کر، یقیناً زندگی/پروفیشنل لائف سٹائل میں ایک مثبت بدلاؤ لایا جا سکتا ہے۔
پوسٹ – 2020-01-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد