#13nnماہرین کہتے ہیں کہ nڈی نومینیشن ایفیکٹ ایک ایسے تھاٹ پروسیس کا نام ہےnnجس کے مطابق، ایک ہزار روپے کا ایک بڑا نوٹ ایک ایک روپے کے چھوٹے نوٹوں کے مقابلے میں، ذرا دیر سے خرچ ہوتا۔ nnامپلسوو یعنی اضطراب/اضطراریت کے زیراثر ،کبھی بھی کچھ مت خریدیں ،اس معاملے میں ڈیفالٹ یا سمارٹ رویے کو اختیار کرنے کے لیے ایک چھوٹی سی موٹیویشن سمجھ لیں۔nnجب بھی اس کنڈیشن میں کچھ، خریدنے کی سوچ آئے تو، خود سے صرف ایک سوال کیجیے کہ اور وہ یہ کہ،nn آپ جو رقم اس طرح، مضطرب انداز میں، شاپنگ پر خرچ کرنے جارہے ہیں ہیں وہ کمانے میں آپ کو کتنے گھنٹے لگے ؟nnمزید ایک ہفتہ سوچئے، اور مستقل خود سے پوچھتے رہئے کہ،n کیا یہ چیز خریدنے سے، آپ کی زندگی سے کسی منفیت کا خاتمہ ہوگا ، کوئی مثبت انگیزی در آئے گی ؟nnیہ دو سوالات , اپنے تھاٹ پروسیس کا مستقل حصہ بنالیں، تو یقین کیجئے، کہ آپ کی جان ،اضطراری یعنی nImpulsivelyn شاپنگ کرنے سے چھوٹ جائے گی۔nnآن لائن شاپنگ کے شوقین اپنے کمپیوٹر کے، براؤزر میںn Iceboxn نام کی ایپلیکیشن/کروم ایکسٹینشن انسٹال کر لیں
یہ مختلف ویب سائٹس پرnBuy it nownn پر کلک کرنے سے بلاک کیے رکھے گی اور
ان تمام آئٹمز کا ریکارڈ رکھے گی جو آپ نے ، دیکھتے ہی خریدنے کی کوشش کی، تاکہ، اگر آپ، بعد میں اپنے فیصلے پر قائم رہیں تو وہ آئٹمز یاد رہ سکیں۔nnہمیشہ،کوالٹی پر فوکس رکھیں،n ایک حقیقتا اچھا / خالص آئٹم ،آپ کو مہنگا ہی ملے گا۔ لیکن طویل المدتی سوچ کا مظاہرہ کریں ،
تو مثال کے طور پر ایک اچھا جوتا ،چھ سات برس، نکال سکتا ہے لیکن،n ایک ہلکا جوتا بار بار خراب ہو گاn بار بار خریدنا پڑے گاn تو اس لحاظ سے، یہ سستا جوتا ،دراصل، مہنگا پڑنے والا ہے۔n سستا روئے بار بار، مہنگا روئے ایک بار
پوسٹ – 2020-01-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد