#15nnپیسہ/دولت کے معاملے میں ، ڈیفالٹ روئیے nnکم خرچ کرنے سے متعلق ، ڈیفالٹ رویے/خودکار فیصلوں کے بارے میں آپ پڑھ چکے ، nnاب جانتے ہیں کہ ، بچت کرنے کے معاملے میں ، ڈیفالٹ رویے / خود کار فیصلوں کی کون سی ترتیب ہے ، جس سے ، بچت ، زیادہ سے زیادی ، کی جاسکتی ہے nnیاد رکھیئے ، پیسے کم خرچ کرنا ، اور بچت زیادہ کرنا ، دو الگ چیزیں ہیں ۔nnبچت زیادہ کیجیےnnہر مہینے یا ہر پیمنٹ پر اپنے آپ کو کچھ رقم ادا کیجئے
جو کہ محفوظ کرلیں nاور اس بچت کے علاوہ جو چیز آپ کے پاس موجود ہے، nبس وہی آپ کا ماہانہ بجٹ ہے nnاگر اپ کی ترقی ہو جس میں آمدنی بڑھنے کا چانس ہو تو،n اپنے ماہانہ خرچے مت بڑھائیں۔n جو بھی اضافی رقم آپ کو ملے،اسے اپنے بچت والےn ڈبے میں ڈال دیجئے
بچت کے لحاظ سے یہ ذہین ترین فیصلہ ہےnnاپنے گھر کے دروازے کے قریب ایک چھوٹا سا گلک رکھئیے
جو بھی کھلے پیسے، سکے۔ چھوٹے نوٹ ، جن سے کچھ خاص خریدا نہیں جا سکتا ، انہیں ، بے ثمر کرنے کے بجاے ، nآپ دروازے سے داخل ہوتے۔ یا دروازے سے باہر نکلتی ہیں۔ اس میں ڈال لیجئے کبھی بھی ان چھوٹی چھوٹی بچتوں کو حقیر مت جانئیے nیہی چھوٹی چھوٹی رقومات ، سالانہ بنیادوں پر ، اکارڈنگ ٹو یو ، آمدنی/تنخواہ/کمائی، بہت بڑی رقم بن سکتی ہے ۔
پوسٹ – 2020-01-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد