پوسٹ – 2020-01-22

مرد کی شخصی کمزوریوں کی جڑ میں ، ہمیشہ ، جھوٹ ہی ملے گا ، جھوٹ کی جڑ میں ، ان سیکورٹی ،اور مرد کی ان سیکیورٹی مطلب ، اس کا بزدل ہونا
اور مرد بزدل ہوتا ہے کیا ؟
بس یہ ہے ، تعلقات میں ٹیڑھ آجانے کی ، سیدھی سی وجہ nمرد کو جھوٹا نہیں ہونا چاہئے، سچ کیسا بھی ، کڑوا ہو ، کتنا بھی بے رحم ہو ، کسی کے سامنے بھی بولنا ہو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.