پوسٹ – 2020-01-21

نوے کی دہائی میں nجن کا لڑکپن
بنی – کا دیوانہ میں ہواnnفیوژن
ریج
سٹرنگز
میوزک چینل چارٹسnfringe benefitsnnایم کیو ایم کے کالے عروج کے وقت nجذبہ نامی بینڈ کا ، جاگو ،
جس کے بول کچھ یوں تھے
آندھیاں تیز ہیں ، کلیاں نوخیزہیں
توڑ کے مت پھینکنا ، ہر طرف دیکھنا
یہ زندگی دو پل کی ، آج کی اور کل کی nوقت ہے اب بھی مان لے ، جان لے
جاگوnnیہ الگ بات ہے ، کہ رکھا انہوں نے کشمیر پر تھاnnپھر سجاد علی کا nبس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
اور تو اور ، nRage nکا nچاند سے چہروں
نوری کا منوا رے nnپیار دیاں کرو جی
اجنبی مجھے تم کیوں ستاتے ہو
نجم شیراز – کچھ مال منال کا ذکر کرو
کچھ پیار کی میٹھی بات کرو
یہ بات کسے معلوم نہیں nتم پھر یہ قصہ لے بیٹھے nآواز کا فرائیڈئے
شارق رومی ، فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا ، یہ ہے یہ نعرہ فلاں فلاں کا
فخر عالم nجنون کا سیوں نی nحدیقہ کیانی کا بوہے باریاں nجواد احمد nابرار الحق
سنتے گزرا ہوnn اس کے علاوہ nمختصرا ، نوے کی دہائی کے پاپ سانگز
سنتے گزرا ہواnnایسے تمام افراد کو ، اس دور میں ، کسی سے محبت ، کیسے ہوسکتی ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.