#12nnڈیفالٹ/خود رویے – صحت اور دولت nnزیادہ سے زیادہ ایکسرسائز کیجیے
ایکسرسائز تک رسائی کو ، سمارٹ بنائیے ، آفس میں ایک آدھ ڈمب بیل رکھیئے
کسی جم پارٹنر کو اپنا نگران مقرر کریں ، تاکہ ، ورزش اور خود احتسابی ساتھ ساتھ چلے ۔
دروازے کے عین اوپر پل اپس کرنے کے لیے راڈ لگوالیں ، تاکہ بیڈ روم سے نکلتے اور داخل ہوتے ہی، چند پل اپس کرنے کی تحریک ملتی رہے۔
کل صبح کیا پہن کر جانا ہے، یہ آج رات طے کر کے، اور بستر یا کرسی پہ رکھ کر سوئیں۔ تاکہ جیسے ہی جاگیں، جانے کے لیے ریڈی ہوں۔
گاڑی/بائک آفس سے کافی دور پار کریں یعنی پارکنگ کے آخری کونے میں۔ تاکہ روز واک کرنے کا ڈیفالٹ رویہ ، بن جائے۔
لفٹ کے بجائے، سیڑھیوں کا استعمال کریں، یہ تمام۔ چھوٹے چھوٹے، رویے ڈیزائن کرنے کے بعد، آپ کو باقاعدہ ایکسرسائز کی
جھنجھٹ کی ، نوبت شاید ہی آئے۔
ممکن ہو تو آفس وغیر ہ میں ، میٹنگ/کانفرنس کے دوران کھڑا رکھیں ، سٹاف کو ، اور خود کو بھی ۔nnدولت/پیسہ سے متعلق، ڈیفالٹ رویےnnاس کے دو حصے ہیں
کم خرچ
زیادہ بچت
یہ دو الگ کیسے ہیں ، آئیے جانتے ہیں۔nnکم خرچnnکریڈٹ کارڈ سے جان چھڑا لیجیے ، کیوں کہ ، وہ پیسہ خرچ کرنے کی یکسر ضرورت نہیں ہے جو آپ کے پاس موجود نہ ہو جیسے کہ کریڈٹ کارڈnnروزمرہ کے اخراجات کے لئے کیش کا استعمال کریں اور ہر ہفتے کی ایک حدطے کرلیں اور ہر اتوار کو پیسے نکالیںnnبڑے نوٹ اپنے پاس رکھئے ، کیونکہ بڑے نوٹ، ممکنہ طور پر ، ذرا دیر سے خرچ کیے جاتے ہیں
پوسٹ – 2020-01-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد