پوسٹ – 2020-01-20

#11nnصحت مند ، ڈیفالٹ روئیے/خودکار فیصلوں سے متعلق چند تجاویز
گھر میں ہوں یا باہر، صرف پانی پر گزارا کریں ،کھانے سے پہلے ایک گلاس پانی پی لینا، آپ کی بھوک کو قابو میں رکھتا ہےnnخوب اچھے سے نیند لیجیے،نیند پر سمجھوتا ، زندگی پرسمجھوتا ہے ، ایک ہزار ریزن پیش کرتے رہیں ، کوئی فائدہ نہیں nnاگر رات گیارہ بجے سوتے ہیں تو ، دس بجے کا الارم لگا لیں ، تاکہ ، جب الارم بجے تو آئیڈیا ہوجائے کہ، آپ کے سونے کا وقت ہو چلا ہے اور اب سارے کام نمٹائیں اور گیارہ تک ، سونے کے لیے لیٹ جائیں ۔nnجوں ہی ، یہ ،الارم بجے آپ نے درج ذیل کام ضرور کرنے ہیں
لیپ ٹاپ /کمپیوٹر بند کردینا ہے
ٹی وی کی تار نکال دیں
موبائل فون ، دوسرے کمرے میں چھوڑ دیںnnاس کے ساتھ ساتھ ، آپ بیڈ سائڈ پر ، ایک ہاتھ کے فاصلے پر ، کوئی نہ کوئی کتاب موجود ہو ، یہ کم ازکم ، موبائل پر نظریں گاڑے ، نیند کے انتظار میں بے خوابی خریدنے سے کہیں بہتر ہے ۔nnوہ ایک گھنٹے قبل والا الارم بجے مجھے آپ لیپ ٹاپ چھوڑدیجیے ٹی وی کو انقلبت کردیجیئے موبائل فون دوسرے کمرے میں چھوڑ دیں دی اور اپنے بیڈ سائیڈ پر ایک کتاب اپنے ہاتھ کیریج میں رکھیں دکھی یہ کم ازکم موبائل پے کھیلتے ہوئے سونے سے کہیں زیادہ بہتر ہےnnفلکسF.lux، نامی ، کمپیوٹر پروگرام کا استعمال کیجیے۔یہ ، وقت یعنی ، صبح، شام رات وغیرہ کی مناسبت سے ، اسکرین کی برائٹ نس اور کلر وغیرہ میں تبدیلیاں لا کر ، اسکرین اورآنکھوں کے تال میل کو جوڑے رکھتااورآنکھوں /سر درد /کمپیوٹر اسکرین پر نظریں گاڑے رکھنے کی وجہ سے ، پیدا ہونے والے ، آنکھوں/سر درد/بےچینی جیسے مسائل کا سدباب کرتا ہے، اس سے ملتا جلتا موبائل ، میں بھی کوئی موجود ہو تو ، جیسے Blue Filternوہ بھی دیکھ لیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.