پوسٹ – 2020-01-20

راہ زن، اچھا لفظ ہے، نارملی ڈاکو وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے،ایسے اشعار بھی موجود ہیںn ادھر ادھر کی بات نہ کر
یہ بتا قافلہ کیوں لٹا nاس شعر میں بھی شاید آگے جاکے راہ زن اور را ہبر کو کویسچن کیا گیا بلکہ زیادہ تر راہ بر کوئسچن کیا گیا ہے nاس سے یہ کہا گیا ہے کہ راہ زنی سے پرابلم نہیں تیری رہبری سے سوال ہے
لیکن یہاں ڈاکو والی بات کو ایک سائیڈ پر رکھتے ہیںn میں کافی دنوں سے یہ سوچ رہا تھا کہn بغیر کوئی علم رکھنے والےn کسی موضوع کے اوپر کوئی گرفت رکھنے والےn چاہے وہ موضوع سے سیاست ہو ادب ہو نفسیات ہو ، فلسفہ ہو ا کوئی بھی موضوع ہوں اس میں بغیر کسی ٹھوس ثبوت موقف دلیل اپنائے بغیر ، محض مخالفت کے لیے، یا خود کو منفرد بنانے کے لیے رائے دینا رایے زنی ہے یا راہزنی
بہت سوچا، بہت سوچا، بہت سوچا ور ابھی تک سوچتا چل رہا ہوں کیوں کہn جس سے بات کرو nجہاں بات کرو ہر شخص راہ زن بنا سوری رائے زن بنا nاپنی راہزنی سوری رائے زنی میں آزاد نظر آتا ہےnnلیکن جب اس سے چار سوال کرو توn پتہ چلتا ہے کہ یہ جو رائے زنی کے نام پر راہ زنی اس نے nاس احمق راہ زن نے کی ہےnnیہ بنیادی طور پر ایک انٹلیکچول مال مسروقہ ہےn یعنی اس نے، دوسرے کے موضوع پر ڈاکا مار کر ،اسے اپنی راہ زنی سے معمور کر کے، رائے زنی کا نام دیتے ہوئے nاپنا مال بتایا ہےn اسے،اس معاملے میں کوئی انفارمیشن نہیںn وہ اس پہ گرفت نہیں رکھتاn اسے نالج نہیں nاس کا تجربہ نہیںn اس کا مشاہدہ نہیںn لیکن پھر بھی ، وہ دانشوارنہ راہ زن ،آزادی اظہار رائے کے نام پر، راہزنی کرتا پایا جاتا ہےn ایسے کئی نمونے/نابغے آپ کو سوشل میڈیا یا حقیقی زندگی میں ملیں گے۔nnآپ کوشش کیجیے
کسی کی ادھ پکی، کچی پکی رائے، پر کم ازکم پانچ سے سات سوال کر لئے جائیں تو ان کی علم کے سوتے
خشک ہو جاتے ہیں اور وہاں سے آغاز ہوتا ہے ان کی اصلیت یعنی راہزن فطرت کے آشکار ہونے کا
یہ بدتمیزی nاشتعال انگیزی پر آکر ا
اصل راہزن کے طور پر سامنے آتے ہیں
مثلاn دوسری شادی کے موضوع کے پر سب سے زیادہ رائے دینے والا یا تو کنوارہ ہوگا nیا پھر وہ شادی شدہ،جو اپنی ہر تحریر، یا پوسٹ اپنی، بیوی کو دکھا کر، اس میں املا کی غلطیوں کی تصحیح کروا کر، اس کے موقف کی نوک پلک سنوار کر بی وی سے اجازت لے کرn پھر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہےnnدنیا کے معاملات پر بات کرنے والا 20 سے 25 سال کا لونڈا ہوگا
ارے بھائی جاؤ تم جاکر یوٹیوب دیکھو انسٹاگرام استعمال کروں کالجوں کے باہر جاکر لڑکیاں وڑکیاں دیکھو واٹس ایپ پہ جانو مانو کرو، بابو شونا پالا کر کے، اسے کیلے کی تصویریں بھیج کر پوچھو، میلے بے ںی نے تھانا تھایا۔
تصویریں دیکھ کر ڈیلیٹ کرو ،جینے مرنے کی قسم کھاؤ جس عمر میں ہو، اس عمر کی مناسبت سے کام کرو nمعاشرتی پیمانوں پر سوال اٹھانا اور ان کی بات کرنا ؟
بےبی ابھی آپ کی عمر نہیں ہےnnاس طرح کی چیزوں کی باتیں راے زنی ہیں یا راہزنی ؟nnاور تو اور ، جنرلی سپیکنگ، تبصروں اور پوسٹوں میں اگر آپ نوٹ کریں nتو ایک سے ایک خلیل جبران افلاطون اور بقراط کا سالا
اپنی فلاسفی جھاڑتا نظر آئےگا
سچ کا درس دے گا عمیق جائزہ اور تجزیوں کی باتیں کرے گا لیکن نہ بھائی کی شکل، نہ نام، کچھ بھی سوشل میڈیا پر نہیں
یار مطلب سیریسلی ؟n اور یہ بھی چھوڑتے ہیںn چلو جی آپ فلسفے کی بات کرتے ہوn آپ سے فلسفے کو سمجھنے کی درخواست کی جائے تو جناب اپنے ہی فلسفے کا پجامہ اتار کر اسے چوک میں برہنہ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
سیکھنے سمجھنے کی نیت سے سوال کرو تو جناب حل ہی نہیں دیتے
کیا کیجئے پھر ہل تو چلانا پڑے گا نا
فلسفے کے بعد راہ فرار اختیار کرنے والے بقراطی جی رائے زنی کو راہزنی کیوں نہ مانا جائےn جب وہ اپنے فلسفے کا دفاع نہ کرسکیں
اور چار سے پانچ کمنٹس میں
انہیں استنجے کی ضرورت پیش آجائےnn میرا خیال ہے، آج کل کے معاشرے کو سامنے رکھتے ہوئے رایزنی اور راہ زنی ایک ہی مطلب میں آجانے چاہیے اور یہ میری رائے نہیں ہے یہ میرا موقف ہے میں اس پر قائم ہوں ہوں اور آگے بھی قائم رہوں گا
اب اگر کوئی یہ کمنٹ پڑھ کر اچھلتا ہے اور اگر ایسی کوئی بات کرتا ہے کہn بھائی یہ بھی تو آپ کی رائے ہے توn اس کا مطلب، میرا یہ موقف بالکل صحیح مقام پرتاک کر لگا ہے،nnمختصراً یہ کہ رائے زنی اورراہزنی اس صورت میں ایک ہوجاتے ہیں جب nعورت منطق کے معاملے میں رائے دے nمرد جذباتیت کو ایڈوکیٹ کرنے کی کوشش کرےn کنوارا شادی شدہ زندگی/میاں بیوی کے تعلقات پر رائے دینا شروع کرے nاپ خود بتاو ؟ سنی لیون سے پردے پہ رائے لینا گوارا ہے اپ کو ؟
اسی طرح
وہ شخص جس دوسری شادی کا نام لیتے جان نکلتی ہےn وہ دوسری شادی کے موضوع پر رائے زنی کی راہ زنی کرنے لگےn اور تو اور جس نے صبح 9بجے نوکری پے جانا ہو وہ ملکی نظام پر بات کرتا اور رائے دیتا یعنی رہرا زنی کرتا نظر آئے گاnnاو بھائی جا تو تو صبح نوکری پے جا جا جا مت کسی کی چمچا گیری کر کر گئ کر خوشی سے پھول جا تیرا کیا لینا دینا نا کس نے حکومت گرا دی کون آرمی چیف بن گیا اب آگے حکومت کس کی آئے گی کون کتنا کرپٹ ہے بھائی تو اپنی مرضی دیکھ اپنی حیثیت دیکھ اپنا کچن دیکھ بھائی nnگویا یہ سمجھ لیا جایے، کہ رائے کے ساتھ زنا بالجبر کیا جائے تو وہ رہزنی قرار پاتی ہےn اور کرنے والا نرا راہ زنn ہمارے معاشرے میں یہ اتنا عام ہوچکا ہے کہ اسے آزادی اظہاررائے کہہ کر اس کا دفاع کیا جاتا ہے
فریڈم آف سپیچ
فریڈم ٹو لوٹ
فریڈم ٹو رابnnفیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کیونکہ میں تو دے ہی چکا ہوںn3:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.