#1nnکیا آپ روزمرہ کی بنیادوں پر ذہین / مفید / عقل مندانہ فیصلے کرنا چاہتے ہیں ؟nnجی ہاں آپ ایسا کر سکتے ہیں
بس آپ کو یہ کرنا ہوگا گا کہ، اپنی کچھ عادات، اور کچھ طے شدہ مخصوص طریقوں/رویوں جنہیںnnDefault behavior, Default choices nnبھی کہا جاتا ہے ، ان سے طاقت کشید کرنی ہوگی
nnکیا آپ کو معلوم ہے کہ ، ہمارے نوے فیصد فیصلے ،خود کار ہوتے ہیں اور ان میں سے بھی، اکثر اوقات، ہمارے اطراف کے ماحول کی دین ہوتے ہیں۔
یعنی ،دیکھا جائے تو، ایک طرح سے، ہمارے روزانہ کے نوے فیصد فیصلے ، بنیادی طور پر، ماہیت کے لحاظ سے، فیصلہ نہیں بلکہ ،ہماری عادات ہوتے ہیں نہ کہ ، کوئی سوچا سمجھا، منتخب شدہ عمل/قدم۔nnاور یہ تو آپ جانتے ہوں گے، کہ عادات کو ، اپنایا/ترک/قابو کیا جا سکتا ہے، nnکیسے ؟nn پہلے سے طے شدہ /خود کار انداز میں اپنائے جانے والے ایسے غیر مرئی رویوں پر قابو پا کر، جو ہمارے آٹو میٹک تھاٹ پیٹرن کا حصہ ہوتے ہیں،یاد رکھیئے، ان خودکار عوامل/اقدامات/ تھاٹ پیٹرنز، یعنیnn(Default behavior/choices)nnکی ایک بڑی وجہ، ہمارے ارد گرد کا ماحول ہوتا ہے۔
انہیں کو ترتیب دے کر، زندگی میں ، اچھی چوائسیز/ ذہین فیصلے لیے جا سکتے ہیںnnکیسے ؟nnان تمام طے شدہ رویوں/عادات/default behaviors , کو نئے سرے سے ڈیزائن کرکے۔nnایک چھوٹے سے، طےشدہ/مخصوص رویے پر بات کرتے ہیں
مثلاnnموبائل فون، چارج پہ لگا کر سوجانا۔
پوسٹ – 2020-01-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد