پوسٹ – 2020-01-19

#7nnخود کار رویوں/ ڈیفالٹ فیصلوں کا اطلاقnnہم سب ، اپنے فیصلوں /آپشنز/ انتخاب/چوائسز سے پہچانے جاتے ہیں اور ، چونکہ ، اب ہم جان چکے ہیں کہ ہمارے بہت سے فیصلے ، خودکار، اور رویے ، آٹومیٹک، یعنی بائے ڈیفالٹ ، عادات کا نتیجہ ہوتے ہیں nاس کا مطلب یہ ہے کہ ،اگرہم، اپنے مزاج /رویے/سلوک/فیصلے/اختیارات/آپشنز کو لے کر ، چند تبدیلیاں لے آئیں تو، ایک اچھی ، پرذہانت ، اور معاملہ فہمی سے معمور، فیصلوں پر مبنی زندگی گزار سکتے ہیں
nیاد رکھئیے ، بائے ڈیفالٹ ، فیصلے ،خودکار سوچیں ، یا اسطرح کے تھاٹ پیٹرنز، ہمارے چاروں طرف بکھرے پڑے ہیں nیہ وہ ، سیٹنگ بھی ہوسکتی ہے ، جو کسی مشین کے ساتھ ، ڈبے میں بند آئی ، یہ وہ چوائسز بھی ہو سکتی ہیں جو آپ کمپیوٹر/موبائل پر ، اینٹر یا سینڈ دباتے ہوئے ، منتخب کرتے ہیں ، nیہ وہ گمان بھی ہو سکتا ہے ، جو لو گ ، مخصوص وجوہات کی بنا پر ، آپ کے بارے میں بنائnnبائی ڈیفالٹ یا خودکار فیصلوں کا اطلاق، اکثر اوقات ان اختیارات/آپشنز/چوائسز پر بھی ہوجاتا ہے ، بلکہ ہمیشہ انہیں پر ہوتا ہے ، جو آپ کو ، باآسانی ، میسر ہوں ، اور آپ انہیں ، تبدیل کرنے کی کوشش بھی نہیں کریں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.