پوسٹ – 2020-01-19

#9nnکمزور/بائی ڈیفالٹ رویوں/فیسلوں کو اپنی طاقت بنائیں nnاس ڈیزائن یعنی بائے ڈیفالٹ رویوں اور مزاج کو اپنی مرضی اور بہتری کے مطابق طے کرنے کا ، سب سے بڑا فائدہ کیا ہوگا
ہم ، ابھی جو فیصلے لیتے ہیں ، وہ سمجھداری کے ہوں یا نہیں ، خود کار ضرور ہوتے ہیں ، اچھے ہوں یا برے
سو ، آپ خود کارفیصلوں کو ، اچھے فیصلوں میں بدل لیجئے ۔
تاکہ ، آپ کا اختیار/آپشن/فیصلہ۔ قدرتی طور پر ،خودکار، ہونے کے ساتھ ساتھ ، بہتر بھی ہوتا چلاجائے
اہم ترین بات
دو ، باتیں کبھی فراموش نہ کیجئے
کمفرٹ زون کی طاقت/توانائی کو کبھی بھی ، کمتر/حقیر نہ سمجھیں
اور
ہمیشہ یا د رکھیں کہ ، یہ طاقت ، آپ کے استعمال میں بھی آسکتی ہے ،۔
اور کمفرٹ زون / خودکار فیصلے کے جانے کی قدرتی اہلیت ، کو جس طرح کام میں لایا جاسکتا
اس سے متعلق، آپ کو چند خودکار فیصلے ، حقیقی زندگی سے مثال کی صورت پیش کیے جا رہے ہیں
آپ کے مطالعے کی آسانی کے لئے انہیں چار حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے
صحت
دولت
کام/جاب/پروفیشن
زندگی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.