پوسٹ – 2020-01-17

#1nnگفتگو کا ہنرnnاس بات کو یقینی بنائیں کہ، آپ سامنے والے کو یہ سمجھا دیں/باورکروا دیں، کہ آپ اس کے ساتھ، جھگڑا کرنے کے لئے بات نہیں کر رہے ،
اس عمل میں سب سے زیادہ جو چیز مدد کرے گی ،وہ آپ آواز کا اتار چڑھاؤ ہوگاnnبیانات دینے / ججمنٹ پاس کرنے کے بجائے سوالات کیجیےnnاپنا دفاع ،بااعتماد طریقے سے ضرور کیجئے، لیکن سامنے والے کوئی منفی تاثر دیئے بغیر۔nnفطری طور پر،جب بحث مباحثہ بڑھ جائے ، تو گرماگرمی ہوجاتی ہے ہماری آوازیں، دانستہ یا نادانستہ طور پر اونچی ہوجاتی ہیں، جبکہ بولنے کی رفتار بڑھ جاتی ہےnnیہ خطرناک راستہ ہے کیونکہ اس مرحلےپر
طرفین کے پاس موجود ،ایک دوسرے کو قائل کرنے کی صلاحیت تقریبا صفر ہونے کو ہےnnایسے میں،
ہم ہم اپنی پچھلی پوزیشنز/مورچوں کی طرف پلٹتے ہیں، اپنے عقائد کا دامن مضبوطی سے تھام لیتے ہیں ، اور اس سے پہلے گفتگو /مباحثے کا رخ، کتنا ہی اچھا جا رہا ہو، لیکن، اب اب دونوں طرف قائل ہونا یا کرناتو دور کی بات، معاملہ، سمجھ پانے سے زیادہ سمجھنے چاہنے کا ہو کر رہ گیا ہےnnجب آپ، لوگوں کو ایک دوسرے کی بات کاٹتے nجملہ توڑتے دیکھیں، جسے اوور لیپنگ کہتے ہیں تو سمجھ جائیں یہ مرحلہ آ چکا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.