پوسٹ – 2020-01-17

#4nnگفتگو کا ہنرnnایک کام اور کیجیے
بہت نرم اور دھیمے انداز میں
مخالف موقف کے تضاد
مخاطب کی اضطراریت
اور
موضوع گفتگو کو لے کر، غیر مستقل مزاجی پر، نرمی اور دھیمے پن سے، منطقی، انداز میں، سوال اٹھائیں یا ان کی طرف، اشارہ کیجیے۔
لیکن ، الزام لگانے والے نہیں
سمجھانے والے انداز میں۔nnمنفی بحثا بحثی کو مفید گفتگو میں کیسے ڈھالیں۔nnبحث بازی مباحثے یا مناظرہ کو مفید گفتگو میں ڈھالنے کے لئےnnسقراطی طریقہ کار، یعنیnSocratese Methodnبہت زیادہ کارگر ثابت ہوتا ہےnnیہ انتہائی سادہ ہےnnاس میں ، آپ نے بس کرنا یہ ہے کہ۔
جیسے ہی آپ کو محسوس ہو کہ،n آپ کی گفتگو ، مناظرہ بے سمت ہو رہا ہے۔n اور کسی بھی وقت ، جواب در جواب کے جھکڑ ، nاس کی دبی دبی منفی چنگاریوں کو شعلہ بنادیں گے
تو nفورا
سے پیشترnnاپنے تمام تر اختلافات، کو غیر محسوس انداز میں، سوالات کی شکل میں ڈھالنا شروع کردیں، nnایسا کرنے سے تین فائدے،n فوری طور حاصل ہوں گےnnمخالف، ریلیکس محسوس کرے گا۔nnآپ کے سوالات کو، جو دراصل اختلافات ہوں گے، nبغیر کسی منفیت کے، ایڈریس کرے گا ،n کیوں کہ، آپ کے سوالوں نے، nاسے بولنے کا موقع دیا، nاور اس کی بھاپ ،ایگزاسٹ ہونا شروع ہوگئی۔
اور
آپ کو اپنے اختلافی موقف کا جواب مل گیا۔nnیہی، سقراطی طریقہ واردات یعنی nnThe socratese methodnn کہلاتا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.