پوسٹ – 2020-01-14

نئے نئے ، ویب سائٹ بنانے والے ، کاکے منے چنے فری لانسرز ، نے ، مارکیٹ تو خراب کرنی ہی ہوتی ہے ، کیوں کہ ، اس معاملے میں ، یہ اپنے باپ کی بھی نہ سنیںں ، کیوں کہ ، انہیں کام سیکھنے کے پیسے مل رہے ہوتے ہیں ، اور اس چکر میں یہ کلائنٹ کی عادتیں اور ویب دونوں خراب کر کے ، اپنا سمپل سا نشہ پانی پورا کر رہے ہوتے ہیں
میں نئے افراد کی بات کر رہا ہوں
ٹھیک ہی جی لگے رہو
پر ایک چیز سمجھ لو
تم نے گاہک کے آگے لیٹنا تو ہوتا ہے ، فار شیور ،کیوں کہ تمھاری نیڈ نہیں ، تمھاری گریڈ ہوتی ہے کہ ، اس کا کام ہو نا ہو ، میرے پیسے بن جائیں
تم نے کون سا خاص گھر ور چلانا ہوتا ہے ، اس سے بھی کوئی مسئلہ نہیں
بس ایک چیز کیا کرو
کلائنٹ سے ، کمٹ اتنا کیا رو ، جتنی اوقات ہوتی ہے ،
دو روپے میں ، دوہزار کا ، کام ، کا وعدہ کر لیتے ہیں یہ ، اور کلائنٹ ، پوری آئی ٹی انڈسٹری کو، کھوتی سمجھ کر سواری کرنے کے چکر میں ہوتا ہے
بھئی ، ہر فری لانسر/آئی ٹی والا ایک ، طوائف ہے ، اس میں کوئی ، پرابلم نہیں ، گاہکوں کو خوش کرتے ہیں یہ سب nکرو، اچھی بات ہے nکلائنٹ از آلویز رائٹ کا سبق سیکھنے والے ، بیچارے خود کو، بنیادی طور پر ، کیا بنا رہے ہوتے ہیں یہ شاید وہ نہ سوچیں ۔ لول nپر کم از کم nیارn ناچنے والی ، اور جسم فروشی کرنے والی میں فرق کرو :Pnاور پھر ، کمسن ، تجربہ کار
مختلف ذایقوں ، سچی محبت ، کیفیت ، بے کیفیت ، یہ سب سروسز
کون سی دے رہی ہے ، کون سی نہیں دے رہی nاس سب میں فرق کرو
پھر اس کے پاس جاو، اور ویب بناو
یا اگر نہیں بھی جانا
تو دھندا خراب نہ کرو
کل کو تمھارے ہی آگے آئے گا یہ سب nتم نے بھی تو عمر رسیدہ نائیکہ بننا ہی ہے نا آگے جا کر لول nچرب زبانیاں اور جوانیاں ، کب تک رہیں گی ؟
کیوں کہ جب تک تجربہ بنے گا ، تب تک کلائنٹ کو وہی دوسوروپے میں ، دو لاکھ کی سروس کا خون منہ کو لگ چکا ہوگا
پھر کرنا
ڈانس
کار ڈانس
ڈیزائن
ڈیولوپ
ڈیپلائے
ایس ای او
سوشل میڈیا
کسٹم سروس موڈی فیکشن nپلگ ان nسروس سپورٹnnاسے ون ونڈو کا نام دینا
اور پھر ، کلائنٹ تمھارے پرانے کاموں کی وجہ سے ، گندی عادت لگا بیٹھا ہو کہ بجٹ کم دے رہا تو
بنانا کلائنٹس کے بجٹ پر لطیفے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.