پوسٹ – 2020-01-12

کارپوریٹ لائف ہو ، یا پرسنل لائف۔
بدلہ یا انتقام لینا ضروری نہیں ، خصوصی رشتے یا تعلق داری میں ، لیکن ، جس کا جو کیا دھرا ہو ، وہ اس کے منہ پر ضرور مارنا چاہئے ، کم ا ز کم ، آئینے دکھانے کی حد تک ہی سہی ۔
یہ کم ظرفی نہیں ، دماغ درست رکھنے کی ایک ترکیب ہے nظرف کی بنیاد، میں کہیں بھی ایسا نہیں کہ ، آپ کھوتے کی طرح ، کام کرکے ڈنڈے کھاتے رہو، اور یہ سنتے رہو
کتنا محنتی اور صبر آمیز کھوتا ہے ، واہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.