ایک بات اس سال کے آغاز میں ہی سمجھ لیجئے nکوئی آپ کو ٹھیک نہیں کرسکتا، خود آپ کے سوا۔
اور آپ کے پاس ، کسی کو ٹھیک کرنے کا ٹھیکا نہیں ۔
یہ دو نکتے دماغ میں جما کر nسال گزارئیے nپھر اگلے سال بتائیے گا ، nکہ ، nسال گزرا ہے ، یا جیا ہے ۔
پوسٹ – 2020-01-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد