پوسٹ – 2020-01-12

منفی افراد کی چند اور خصوصیات nnیہ مینیپلوٹیو ہوتے ہیں ،nn یعنی مکر کرتے ہیں ، مکر کرنا کوئی بری بات نہیں لیکن اس کا استعمال محض ذاتی فائدے کے لیے کرنا ، منفی افراد کی نشانی ہے ۔اگر آپ ان کے ساتھ تعلق میں ہیں تو، بھول جائیے ، کہ ، آپ اپنی مرضی کا کچھ کر سکتے ہیں nnیہ ججمنتل ہوتے ہیں nnججمنٹل ہونا ، بری بات نہیں لیکن ، صرف ججمنٹل ہونا ، اور محض تنقیدی نگاہ رکھنا ، منفیت ہے اور ، وہی چیز ان کےسامنے آئے تو یہ جھوٹ بولتے ہیں تاکہ انہیں کوئی جج نہ کرسکے ۔nnیہ اپنی ذاتی کیفیات کی ذمے داری دوسروں پر ڈالتے ہیںnnیہ آپ کو چند ناگوار کیفیات دیں ، آپ پلٹ کر ، ان کے ساتھ وہی ناگواری کریں ،عین ممکن ہے یہ ، انے وا، اس چیز کا دفاع کریں اور اپنے کیے کی ذمے داری قبول کرنے سے انکار کردیں nnیہ حقیقی ‘سوری’ سے عاری ہوتے ہیں nnان کے لیے ، ہر چیز ، دوسرے کا فالٹ ہوتا ہے ، اس لیے یہ کبھی ،بھی معذرت خواہ نہیں ہوں گے ، ان کی نشانی مینیپلوٹو ہونے کی یہ بھی ہے کہ ، یہ بار بار معذرت کرتے ہیں ، اگلی بار پھر سے کرنے کے لیے ۔nnموڈ سوئنگز کا اندھا دھند شکارnnعام انسان کو، کبھی سمجھ نہیں آتی ، کہ وہ کس کے ساتھ ہیں ؟ یعنی کبھی ایسے افراد کچھ اور ہوتے ہیں ، کبھی کچھ اورکیوں کہ ، مینی پولیٹو ہوتے ہیں nاس یے ، مکر کے لیے سوئچنگ مارنا ضروری ہے ، جیسا ماحول ہو ، ویسے بن جاو، مفاد پورا ہو بس۔nnیہ چاہتے ہیں کہ ، آپ ان کے سامنے اپنا آپ ثابت کرتے رہیں بسnnیہ ہمیشیہ دوسروں کو آپ سے دور رکھنے کے یلے ، nnیا میں یا وہ والی سچئویشن تخلیق کیے رکھتے ہیں ، یا پھر کسی چیز کو چھوڑنے کا کہہ کر ، تعلق کا بہانہ بنا دیتے ہیں جو انہیں چاہئے ، وہ رکھ لیںگے جو آپ کو چاہئے ، اسے قربان کرنے کا کہیں گے ، کہیں ان کے مفاد پر ضرب نہ لگے، یہ صورتحالnnDivide and Conquer nتک چلی جاتی ہے nnجس میں آپ اگر سمجھ دار نہیں ، تو آپ کے پاس ، یہی افراد ، ایز اے چوائس رہ جاتے ہیں nnحتی کے ، اگر آپ کو ، کچھ مفید رشتے اور تعلق بھی توڑنے پڑیں تو یہ ، ان کی صحت پر کوئی اثر نہیں ڈالتا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.