آپ جس عمر اور طبقے سے بھی ہوں ، nاس سال کے شروع میں ہی ایک نکاتی ایجنڈا بنا لیںnn پڑھنا,لکھنا/نوکری/کاروبار/آمدنی کا ذریعہ ، پہلی ترجیح اور ، اپنی سیاسی / مذہبی تنظیم /غیر ضروری مطالعہ پاکستان والی حب الوطنی ، دوسری ترجیح.nnاگر پہلی ترجیح پر کام ٹھیک ہورہا ہے ، تو خیر ہوگئی ۔
نہیں ہو رہا ، تو ، پھر دوسری کا سوچنا، بے وقوفی nnیہ پورا سال کر کے اگلے سال ، زندگی میں ، مثبت بدلاو کا آغاز دیکھتے جائیںnnنوٹ: اس پوسٹ پر کیوں کیا کب کیسے نہیں ہے ، ہوتا تو ایجنڈا ایک نکاتی نہ لکھتا
پوسٹ – 2020-01-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد