ہم میں سے کتنے ایسے ہیں جن کے پاس ، پولیٹکل سائنس یا دوسرے ملکی معاملات سے متعلق کم از کم اتنا علم ہے ، جتنا nایک ڈگری کورس کے لیے ضروری ہوتا ہے ، غالبا بارہ سے سولہ سال nn؟nnکتنے افراد ہیں ایسے جنہوں نے باقاعدہ پڑھ رکھا ہے ، ملکی سیاسیت ، اس کی میکنزم ، وغیرہ nnاگر محض فیس بک یا اخبار پڑھ کر تبصرے کرتے پھرتے ہیں
تو پھر ہمیں nفوج کے سیاست میں بڑ بڑ کرنے سے کیا تکلیف ہے nnوہ بھی وہ کورس کیے بغیر کرتے ہیں
تم بھی وہی کرتے ہو
بس وہ ذرا زیادہ اونچا کردیتے ہیں
کیوں کہ تمھاری اوقات اتنی نہیں
ورنہ یہ شیور ہے ، کہ جو بھی بے ڈگری ، بے نوا، بے سروپا کھوتا ، کسی بڑے عہدے پر جا کر بیٹھے گا ، وہ کرے گا یہی جو تم لوگ کرتے ہوnnیعن علم کے بغیر بکواس
تو بتاو پھر
کس کس کے پاس ، بنیادی تعلیمات ہیں ، اس علم کی جس پر سارا دن فیس بک پر بیٹھے بک بک کرتے ہو
یا پھر
کتنے افراد ایسے ہیں nجو اپنے nArea of expertise nیا neducation nسے متعلق کچھ لکھتے یا کمنٹ کرتے ہیں
اوقات اور اختیار کے علاوہ ، nاگر تھاٹ پیٹرن کی بات کی جائے ، تو پھر nکیا فرق ہے ، تم لوگوں میں ، اور کسی بھی ایسے بندے میں nجوکیس نہ بنا رہا ہو ، پر ڈیم بنا رہاہو
اور مزے کی بات یہ ہے کہ ، تم اسے برا بھلا بھی کہو
پوسٹ – 2020-01-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد