پوسٹ – 2020-01-12

اردو وائس ٹائپنگ کے اس شدید جدید دور میں nلکھنا اتنا مشکل نہیں رہاnnپراس کو ایڈٹ کرناnnعذاب ہےnnایڈٹ ان اے سیسن کہ کامے ، فل سٹاپ وغیرہnnایک ہزار لفظ کاآرٹیکل ایک منٹ دو منٹ میں بول کر ٹائپ کیا جاسکتا ہے nسوری ، زیادہ لمبی چھوڑدی ، پانچ سات منٹ میں ، ہوجاتا ہے nپر اس کو نیٹ پرتمیز دارانہ صورت میں ڈالتے ہوئے nnامیج بناتےہوئےnnایک ڈیڑھ گھنٹہ لگ جاتا ہےnnصرف یہی کام کرتے رہیں
تب بھی، فرصت ہمت اورکیفیت نہیں بچتی سیاسی / مذہبی مباحثوں کی nnاور دوسری طرف یہ جوان کے بچے nnہرخبر پر نظر اور تبصرے بازیاں کر کے ، خود کو ، سوسائٹی کے لیے مفید سمجھتےہیں
کاش میں بھی اتنا مفید ہوتا nnکہ وہ سب کرسکتا جو یہ کرتے ہیں
اور پھر وہ بھی کر سکتا جس سے پیسے ملتے ہیںnnکیوں کہ، ایک وقت میں دوچیزیں اتنی ڈے ڈی کیشن کے ساتھ کرنا nnمجھ جیسے کم ہمت اور کمزور کے لیے تو ناممکن ہےnnواٹ ڈو یو سے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.