پوسٹ – 2020-01-05

لکھنے کا شوق رکھنے والے اور اسے مستقبل میں ، مستقل مزاجی سے اپنانے والے ،یہاں تبصرہ کریںnnتبصرے میں ،درج ذیل چیزیں موجود ہوںnnاصل نامnnکرتے کیا ہیں اور طالب علم ہیں تو کلاس اور وغیرہ کی تفصیلnnعمر اصل عمر ، وہ نہیں جو فیس بک پر لکھی ہےnnشادی شدہ ہیں یا فارغ یعنی سنگلnnمطالعے کو ، کتنا وقت دے سکتے ہیں روزانہnnلکھنے کو کتنا وقت دے سکتے ہیں روزانہnnاپنی تین بری عاداتnnاپنی دو شخصی کمزوریاں جس سے پریشان ہیں اور جان چھڑوانا چاہتےہیںnnمعااشرے میں موجود ، وہ تین پرابلمز، جس کا براہ راست آپ پر اثر ہو رہا ہےnnان تمام سوالوں کے جواب ، تمیز اور ترتیب سے دینے کے ارادہ رکھتے ہیں تو آگئے پڑھئیے۔nnیہ پوسٹ، رائٹنگ ایکسرسائز/مشقوں پر مبنی ہے ۔nnجو کہ روازنہ کی بنیادوں پر، کچھ نہ کچھ، اپ ڈیٹ کی جاتی رہے گیnnتفریح یا صرف پڑھنے کے شوقین ، اس پوسٹ پرتبصرے سے گریز کریں شکریہnnمذاق میں بھی تبصرہ کرنے کی ضرورت نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.