اس فلم کے چھ حصے ہیں، ہر حصہ، کی سٹوری لائین الگ ہے لیکن ولن ایک ہی ہے۔nnاور وہ ہمیں ہر حصے میں درج ذیل سبق دیتا ہے۔nnنشہ مذہب کا ہو، سیاست کا ہو، وقار کا ہو ، قانون کا ہو، اصلاح کا ہو،یا پھر، داخلی و خارجی سلامتی کے نام پر، شخصیت پرستی کا۔nnنشے کی حالت میں لیا گیا ، ہر یو ٹرن، رانگ ٹرن ثابت ہوتا ہے

اترك رد