پوسٹ – 2020-01-04

اس پوسٹ کو شئیر کرو ، کہ وہاں تک پہنچ جائے nnاس جملے سے ہم نے مذہب بھی بیچا
حب الوطنی بھی بیچی nسیاسی دکان بھی چلائی nانصاف کی دہائی بھی دی
فیس بک پر بیٹھے بیٹھے ، کسی کی جان بھی بچائیnnچلیں ایک جملہ اور لکھتا ہوںnnدیکھتے ہیں کون کون شئیر کرتا ہےnn” میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں “nnیہ پوسٹ جب آپ شئیر کرنے لگو گے ، تو آپ کو ، آپ کے اندر کا ، مفعول زنانہ مرد ، روکے گا ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.