اردو کے بارے میں ، کہا جاتا ہے، اس میں وسعت بہت ہے nیہ ہر زبان سے لفظ لے کر اسے ، اپنا بنا لیتی ہے nاور وہ لفظ اس میں سماجاتے یہں nوغیرہ وغیرہnnسمجھ نہیں آتی ، مانگنے والا، وسیع القلب ، یا اعلی ظرف کیسے ہوسکتا ہے ، nnاور پھر ، اگر کوئی املا کی غلطیاں کرلیتا ہے ، تو کون سی قیامت آجاتی ہے ، ایز لانگ ایز ، مدعے مقصد پہنچ رہا ہو ، سمجھ بھی آرہا ہو ، nبھئی آسمانی زبان تو ہے نہیں ، جو اتنا سیریس لیا جائے nبس بات پہنچانی آنی چاہئے nچلو کوئی اکیڈمک / سنجیدہ تحاریر ہو ، ڈاکیومنٹس ہوں ، تو سمجھ بھی آتا ہے nکہ بھئی اس کی نوک پلک سنوار لی ،
لیکن ، یہ سوشل میڈٰا پر ، املا کی کاپیاں لے کر بیٹھے ، نابغوں پہ ترس کیوں نہ آئے nبھئی اتنے خالص ہو ، تو اصل لفظ کی جڑ پر جایا کرو
نہ کہ ، اردو نے جو مستعار لے کر ، نقب لگائی ہو ، اس پر صحیح کرنے بیٹھ جایا کرو ، وہ بھی اس وقت جب ، مدعا،بھی کلئیر ہورہا ہو۔
پوسٹ – 2020-01-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد