پوسٹ – 2020-01-04

دوسری شادی سے متعلق ، گروپس کیوں بنتے ہیں ؟
دلائل بازی اور قائل کرنے کے یے ؟
چسکوں کے لیے
کنواروں کے مزے کے لیے
سستے نشے والی تحاریر پڑھنے کے لیےnnدوسری شادی سے متعلق ، بہت سے گروپس بنے ہوئے ہیں ، ان میں جو جو ایڈ ہے ، اگر وہ شادی شدہ ہے ، تو اس پوسٹ کے نیچے ، بتائے کہ ہاں وہ ایڈ ہے۔nnدوسری شادی کرنے کے شوق ہیں تو ، بات ، باہر ، اپنی وال پر ، کرو ،نہ کہ گروپس میں گھس گھس کر۔
کیوں کہ ، معاشرے کا کوئی بھی ، شجر ممنوعہ ، کھلے میں آ کر ، کاٹنا پڑتا ہے
نہ کہ ، گروپس میں ، لڑکیاں ڈھونڈ ڈھونڈ کر
اور یہ گروپس ہوتے بھی کیوں ہیں ؟
بظاہر، اس موضوع پر بحث بازی کے لیے ، رائٹ ؟
تو دوسری شادی ، دلائل والا کام ہے ؟
قائل والا کام ہے ؟
ہاکستانی عورت ہوجائے گی قائل ؟
لول
چوتئیے نا ہوں تو ۔۔nnخیر، جو جو ایڈ ہے ، وہ اس پوسٹ کے نیچے ، اپنا نام لکھے ، کہ ہاں اس کی پہلی ہوچکی ہے اور وہ دوسری کرنے میں انٹرسٹڈ ہے ، اور کوشش بھی کر رہا ہےnnنوٹ: کنوارے افراد اس پوسٹ کے نیے ، مذاق کرکے محض ذلت اٹھائیں گے وہ بھی گلابی سی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.