اپنے لیے “تھرڈ پرسن کا صیغہ ” استعمال کرتے ہوئے بات کرنے والے nاس کے علاوہ ، nاپنے لیے “ہم ہم ” کر کے بات کرنے والے نگینے نما افراد کو ، السلام و علیکم اور جمعہ مبارک nnنوٹ: تھرڈ پرسن کا صیغہ یعنی ،
جیسے میں اپنے ہی بارے میں کسی سے بات کرتے ہوئے ، اس طرح کے جملے ادا کردں ، nn”تم جانتے نہیں ہو مجھے میری جان ، زوہیب جب آتا ہے نا ، تو باقی سب چلے جاتے ہیں ، کہ لو آگیا جے بوٹا، ہن گالاں کڈے گا “
پوسٹ – 2020-01-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد