پوسٹ – 2020-01-03

اپنے کسی قریبی عزیز کے بارے میں سوچئیے nnجوn nاچھے پیسے کماتا ہو
ذمے دار ہو ، تعلق رشتے داریاں ، اور اہلیت نبھانے کی صلاحیت بھی ہو۔
تہذیب یافتہ ہو
منطقی ذہن رکھتا ہو
معاشرے کی نبض سمجھتا ہو
مطالعے کا شوقین ہو
یا خود لکھاری ہو، صاحب کتاب والا۔
دو نمبری سے حتی الامکان بچتا ہو
غیر ضروری پالشیا بھی نہ ہو
انے واہ مذہبی بھی نہ ہو
اور تحریک انصاف کی حکومت پر ، سنجیدہ تبصرہ نگاری اور معاملہ فہمی سے بھرپور بات کرتا ہو nnنوٹ: خیالوں میں لائے کوئی ایسا ہو تو ، اور اس کے مرید ہوجائیں ، مجھے بھی بتائیں میں بیعت کرنا چاہوں گا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.