پوسٹ – 2020-01-03

کیپری کارن ، برج جدی – بائیس دسمبر تا بائیس جنوری -nnکیپری کارن ٹائپ افراد کو ، اول تو مطیع / فرماں بردار کیا ہی نہیں جا سکتا ۔
اور اگر کسی طرح کر بھی لیا ہو ، تو جان لیجئے ، یہ آپ کی مرضی نہیں ، اس کی خواہش ہے کہ وہ آپ کی مان کر چلے ۔nnاس کی خواہش کو ، اپنی اہلیت ، یا اچیوومنٹ سمجھنے کی غلطی ، غلطی سے بھی نہیں کیجئے گا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.