پوسٹ – 2020-01-01

میری قائد توگلابوں کی شجر لگتی ہے nباوضو ہو کر بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتی ہےnnسال کا پہلا دن ، اور دیدار قائد ، nn” ترجمان میڈیا سیل فون ، گلالئی ، کا کہنا ہے کہ ، جس جس نے اس پوسٹ پر لاف ری ایکٹ دیا ہے ، ہماری حکومت آئی (اگر آئی ) تو ، ان سب کو ، چوک میں الٹا لٹکا کر ، صنفی تفریق سے آزاد کردیا جائے گا”nnیہ کہتے ہوئے ، وہ آبدیدیہ ہوگئے ،nn- منجانب ، تحریک نفاذ گلالئی میڈیا سیل

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.