پوسٹ – 2019-12-27

ممتاز مفتی کی کتاب “تلاش” اور دوسری مختلف تحاریر میں ، تاکیدی انداز میں ، اس طرح کی سطور موجود ہیںnn”قرآن کا مطالعہ کرو ، ترجمے کے ساتھ ، کسی اور کتاب کے مطالعے کی ضرورت نہیں پڑے گی “nnکس کس نے یہ جملے پڑھے ہیں یا اس طرح کے فقرے پڑھے ہیں اور مختلف ادبی گروپس میں ان کا تذکرہ ، کیا ہے یا سنا ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.