پوسٹ – 2019-12-24

ہر کسی کا اپنا اپنا شجر ممنوعہ ہوتا ہے ، لیکن ایک ایسا شجر ہے جو سب کے لیے ممنوعہ ہو نا ہو ، مشکل ترین ہوتا ہے ، اور جب تک اسے جھنجھوڑنے کی ہمت نہ کی جائے ، تب تک ، وہ ممنوعہ ہی لگتا ہے ، اس شجر کا نام ہےn”خود شناسی”nبڑی ڈراونی چیز، ہر ادراک کے پر جلتے ہیں یہاں nپر جب ، انسان اپنے اندر جھانک لے ، خود کو جان لے ، پہچان لے ، خود کے کالے رازوں سے واقف ہوجائے ، ان کا استعمال سمجھ لے ۔ ان پر قابو پا لے ، ان کو سمجھ لے ۔nnتب پھn طاقتور ترین اور شاہکار تحاریر اس شجر کی چوٹی سے اچکنے کے قابل ہوجاتا ہے nnوہ شاعر نے کیا خوب کہا ہے nnدل ڈھونڈتا ہے ، پھر وہی قلم و دوات nnلیٹے رہیں ہاتھ میں شجر ممنوعہ لیے ہوئے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.