پاکستانیوں کا مائنڈ سیٹ – تین جملوں میں۔nnآغاز – یار پاگل آدمی ہے، اس کے منہ مت لگا کروnnکامیابی – بھئی میں تو شروع سے ہی جانتا تھا کہ یہ کچھ بڑا کرے گا، بیٹا ہمارے بیٹے کو بھی کہیں لگوا دو۔nnناکامی – دیکھا ، میں نا کہتا تھا، پاگل ہے ، اس کے منہ نہ لگا کرو

اترك رد