پوسٹ – 2019-11-26

ضروری نہیں کہ غصے اور تلخی کو مزاح بنا کر بات کرنے والا، اچھی حس ظرافت کا مالک ہو ، یہ بھی ہوسکتا ہے ، اس کے پاس ، اظہار کی اوقات نہ ہو نہ اسے یہ معلوم ہو کہ ، پتھر کب اٹھانا ہے ، اور ڈانس کر کے انٹرٹین کب کرنا ہے ، وہ ویسے ہی میٹھا ہو 😛

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.