صحافتی ذمہ داری ، صحافتی اخلاق کا تقاضا ، وغیرہ وغیرہ ، باحجاب سنی لیون ، سریلا فیصل واوڈا ، آئیں بائیں شائیں ۔nnاس طرح کے عجیب و غریب جملے آپ نے بہت سنے ہوں گے ۔۔nnمجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی ، nصحافت، ذمے داری ، اخلاق
یہ کس طرح ایک جملے میں کہے جا سکتے ہیں nہاں وکالت بھی ۔nnیہ تو ایسا ہی ہے کہ ، جیسے صہیب بھائی کہیں ، میں بہت تندرست و توانا انکل ہوں۔
پوسٹ – 2019-11-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد