پوسٹ – 2019-11-16

#15nnاب بات کرتے ہیں خصوصی طور پر ، ان چیزوں/اشخاص کی ، جن کو یہ اختلاف زادے ، اہداف بنا کر nغیر ضروری تنقید کر کرکے اپنی موروثیت میں موجود کسی کجی کا ثبوت دیتے ہیں nnیہ کسی شخص کی ظاہری حالت، کپڑے، لہجے ، وزن، حلیہ اور دلچسپیوں کے محور کو ٹارگٹ کر کے حملہ آور ہو سکتے ہیں۔nnیہ کسی مشہور، اور لوگوں میں عمومی طور پر پسند کیے جانے والے دوست/شناسا کو ہمیشرہ کا رشتہ پیش کرنے کے بعد، ناکامی کا سامنا کر کے ، ان کے مخالف ہوجاتے ہیں ، اور پھر انے وا ان سے بحث شروع کر کے اپنی ہمشیرہ کے آنسو بہاتے ہیں۔nnغیر ضروری بغاوت چڑھی ہو ، یا بچپن میں کسی نے وڈیو گیم کھلا کر پیسے نہ لیے ہوں ، تو بھی یہ غصے میں آجاتے ہیں اور پھر یہ ہر کسی کی شخصی آزادی کو باجی کے سہاگ کی سیج سمجھ کر وہاں وڈیو بنانے کی آزادی چاہنے لگتے ہیں۔ کہ دولہا بھائی انہیں بھی اپنی شادی کے البم میں شامل کرلیں یا کم از کم یہ باجی کے ساتھ ہنی مون پر ضرور موجود ہوں – لول nیہ کھوتے ، ایسے افراد پر دولتیاں جھاڑتے ہیں ، جن کے بارے میں جانتے ہوں کہ وہ حساس ہیں ، یا کم از کم حساس نہیں بھی ہیں ، تو بھی یہ انہیں ذاتی طور پر بہت زیادہ نہ جانتے ہوئے بھی اگر ان پر طنز کے تیر چلائیں تو ان کو یہ پتا ہوتا ہے کہ ، شکار، فوری ردعمل دےگا۔غصہ کرے گا ، اپ سیٹ ہوگا ،یا کچھ نہیں کچھ نہیں تو رونا شروع کردے گا ، ایسے کیسز میں ، ان کے مزے آجاتےہیں کیوںکہ آسان اور فوری انجوائمنٹ والا ٹارگٹ جو مل گیا ہوتا ہے ۔nnکوئی ایسا شخص ، جس نےتعلیمی زندگی میں خاص جھنڈے نہ گاڑے ہوں ، یا پھر غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی اچھا نہ رہا ہو، ایسے بندے کو بھی یہ ، اختلاف زادے ، اپنی تنقید کی نوک پر رکھ لیتے ہیں۔nnکسی شرمیلے ، آدمی کو ، جس کو رش میں محفل میں اعتماد کی کمی کی وجہ سے گھبراہٹ ہوتی ہے ، وہ ان خبیث اختلاف زادوں کا مرغوب ترین ٹارگٹ ہوتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.